: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں کانپور دیہات کے پکھرایاں ریلوے اسٹیشن کے نزدیک کل صبح ہوئے اندؤر۔راجیندرنگر ایکسپریس ٹرین حادثے میں مرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھ کر 133
ہو گئی ہے جبکہ
حادثے میں زخمی 74 مسافروں کا اب بھی مختلف اسپتالوں میں
علاج چل رہا ہے۔کانپور دیہات کے پولیس سپرنٹنڈنٹ پربھاکر چودھری نے آج یو این آئی کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 19321 اندؤر۔